Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

میانمار میں 400 ہلاکتوں کی تصدیق

    ینگون۔۔۔۔۔میانمار سابق برما میں جاری نسلی تشدد کے نتیجے میں ایک ہفتے کے دوران 400 افراد ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ برمی  فوج نے دعوی کیا  ہے کہ ان ہلاک شدگان میں370 دہشت گرد تھے۔ تاہم انسانی حقوق کے اداروں نے اس بیان کی شفافیت پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ میانمار کی فوج کے مطابق ان کی شدت پسندوں کے خلاف تازہ کارروائیوں  میں 15 سیکورٹی اہلکار اور 14 سویلین بھی مارے گئے ہیں۔

شیئر: