شہزادہ خالد نے بوئنگ لڑاکا طیارے کا معائنہ کیا ہفتہ 9 ستمبر 2017 3:00 ریاض .... شہزادہ خالد بن سلمان ایف 15ایس اے ساخت کے بوئنگ لڑاکا طیارے کا گزشتہ روز معائنہ کیا۔سعودی عرب نے طیارہ ساز کمپنی کے ساتھ 84نئے لڑاکا طیاروں کا سودا کیا ہے ۔ ریاض خالد بن سلمان سودا کمپنی شیئر: واپس اوپر جائیں