Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرشمہ اور رنویر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

اداکارہ کرشمہ کپور اور اداکار رنویر سنگھ کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دونوں ایک پرانے گانے پر ڈب میش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔سوشل میڈیا سیلفیوں کے حوالے سے مقبولیت رکھنے والے رنویر نے اداکارہ کرشمہ کپور کے ساتھ ان کے ماضی کے ایک ہٹ گانے' سرکائی لو تکیہ' گانے کےساتھ ایک مختصر سی وڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔یہ گانا 1994 کی فلم 'راجہ بابو' میں کرشمہ کپور کےساتھ اداکار گووندا پر فلمایاگیاتھاجونوے کی دہائی کا مشہور گانا تھا۔یہ وڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: