Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گیند اب قطر کے کورٹ میں ہے، قرقاش

قاہرہ ..... متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ڈاکٹر انور قرقاش نے واضح کیا ہے کہ دہشتگردی کی سرپرستی کرکے قطر کو کسی طرح کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ انسداد دہشتگردی کے علمبردار عرب ممالک نے قطر کے خلاف جو اقدامات کئے ہیں وہ اسے انتہا پسندانہ افکار اور دہشتگردی کی سرپرستی سے باز رکھنے کیلئے کئے گئے ہیں۔قطر کا مسلسل انکار کہ وہ دہشتگردی کی سرپرستی نہیں کررہا، اسے کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گا۔ گیند اب قطر کے کورٹ میں ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں