Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تمام اپیلی کیشنزبدھ سے کھل جائینگی

ریاض ....سعودی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹیکنالوجی عبداللہ السواحہ نے اطمینان دلایا ہے کہ بدھ کو سمعی و بصری مفت مکالموں کی اپیلی کیشنز پر عائد پابندی اٹھالی جائیگی۔ انہوں نے ایس ٹی سی کے تعاون سے ”tech“ فارمولے کا افتتاح کرتے وقت کہا کہ ڈیجیٹل تبدیلی یونٹ سے تمام افراد ، کمپنیاں اور ادارے فائدہ اٹھائیں گے۔ سعودی عوام تمام اپیلی کیشنز استعمال کرسکیں گی۔
 

شیئر: