Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی سی سی جنرل سیکریٹریٹ یوم وطنی کی خوشیوں میں شامل

ریاض .... جی سی سی جنرل سیکریٹریٹ نے یوم الوطنی کے موقع پر مشرقی ریجن میں شاہ سلمان سعودی پرچم اور رنگ برنگی روشنیوں سے عمارت کو جگمگا دیا ۔سعودی عرب کے87ویں قومی دن کے موقع پر جی سی سی کے معاون سیکریٹری برائے عسکری امور میجر جنرل احمد آل علی نے سعودی عوام و قائدین کو قومی دن کی مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب اور اسکے عوام کی خوشی تمام خلیجی ممالک کی مشترکہ خوشی ہے۔ سعودی عرب کا یوم الوطنی ہم سب کو ویسے ہی عزیز ہے جیسا کہ سعودیوں کو ہے۔

شیئر: