Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایپل 4 کے ٹی وی کی کمزوریاں سامنے آ گئیں

ایپل4 کے ٹی وی سے 4 کے ویڈیوز ڈاؤن لوڈ نہیں کیا جا سکتا۔ 4 کے مواد کو صرف اسٹریم کیا جا سکے گا۔ ٹی پر ایچ ڈی موویز ، ایچ ڈی آر اور ڈولبائے وژن ورژن کو ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے لیکن اس ٹی وی کے سب سے اہم فیچر یعنی 4 کے ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت نہیں دی گئی۔اسکے علاوہ 4 کے اسٹریمنگ کے لئے انٹرنیٹ کی کم از کم اسپیڈ 25 ایم بی پی ایس ہونا لازمی ہے۔ اس سے کم پر ویڈیو خود بخود لوئر ریزولوشن پر چلی جائے گی۔ مزید یہ کہ یہ ٹی وی یوٹیوب سے کسی 4 کے ویڈیو کو سپورٹ نہیں کرے گا۔
 

شیئر: