معاون سربراہ شہری ہوا بازی تبدیل جمعہ 29 ستمبر 2017 3:00 ریاض۔۔۔۔وزیر ٹرانسپورٹ نے محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ کے معاون انجینیئر طارق العبد الجبار کو ان کے عہدے سے برطرف اور محمد الشتوی کو ان کا جانشین مقرر کردیا۔ ریاض وزیر ٹرانسپورٹ ہوابازی شیئر: واپس اوپر جائیں