وہ مصنفہ جن کی ’بچوں کی کہانیوں‘ کے عربی سمیت چار زبانوں میں تراجم ہوئے
وہ مصنفہ جن کی ’بچوں کی کہانیوں‘ کے عربی سمیت چار زبانوں میں تراجم ہوئے
جمعہ 7 مارچ 2025 6:57
ثانیہ چغتائی کو بچپن سے کہانیاں سنانے کا شوق تھا، اور پھر انہوں نے بچوں کے لیے کہانیوں کی کتابیں لکھنا شروع کیں جو چار زبانوں میں شائع ہو رہی ہیں۔ کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی ویڈیو رپورٹ