Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اچار خراب ہونے سے بچائیں!

 
*اچار کے مرتبان کو خشک جگہ پر ڈھانک کر رکھیں،گیلے ہاتھ سے اچار نہ نکالیں۔
 
*آٹے یا اناج کا کوئی ذرہ مرتبان میں نہ پڑنے دیں۔
 
*تیل ہمیشہ اچار سے دو انچ اوپر رہے ،تیل کم ہو تو اچار خراب ہونے کا امکان رہتا ہے ، اس صورت میں روزانہ ایک بار اچار کو ہلائیں۔
 
*لیموں کے عرق یا سرکہ میں پڑا اچار خراب نہیں ہوتا۔
 
*اچارزیادہ ہے تو تھوڑا سا پوٹاشیم بائی سلفیٹ ملا دیں۔
 
*بالکل صاف چمچ مرتبان میں ڈالیں، خراب چمچ اچار کو خراب کر دے گا۔
 

شیئر: