Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ساب تکافل پر ساما کی پابندی

ریاض....سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے ”ساب تکافل“ کمپنی کو انشورنس یا بچت اسکیم کے اجراءاور توسیع سے منع کردیا۔ عملدرآمد 13محرم 1439ھ مطابق 3اکتوبر 2017ءسے ہوگا۔ ساما نے ساب تکافل پر پابندی عائد کرتے ہوئے واضح کیا کہ اس کمپنی میں نگرانی کا نظام ڈھیلا ڈھالا ہے۔ ساما نے ساب تکافل کو ہدایت کی ہے کہ وہ درپیش مسئلے کو کنٹرول کرنے کیلئے حل تجویز کرے۔
 

شیئر: