Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ: راجہ محمد یعقوب کے اعزاز میں عشائیہ

مکہ مکرمہ (جاوید راہو)مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کی طرف سے سینیئررہنما راجہ محمد یعقوب کے اعزاز میں عشائیہ دیاگیا جس میں مکہ مکرمہ یوتھ ونگ کے رہنما ملک نثاراحمد دودیال نے شرکت کی۔ سید شاہ حسین نے راجہ محمد یعقوب پر اعتماد کا اظہارکیا اور دیگر دوستوں کو جنکا تعلق بلوچستان سے تھا، ان کو مسلم لیگ ن میں شامل کیا گیا۔ تقریب میں ملک حسنین مرکھال ،حاجی مہر سرگودھا، حافظ محمود ارشد ، ملک فیصل مرکھال، ملک عابد محمود، ملک محمد اکرم گھلو، ملک تبسم تلہ گنگ ،محمد اسماعیل بلوچی، میرمحمد بلوچی اور محمدساجد المعروف سجو جی نے شرکت کی۔ 

شیئر: