عسیر میں حادثہ،30طالبات زخمی منگل 3 اکتوبر 2017 3:00 عسیر ... عسیر ریجن کی بیشہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم 30طالبات منگل کو ٹریفک حادثے سے دوچار ہو کر زخمی ہو گئیں۔ انہیںعلاج کیلئے کنگ عبداللہ اسپتال داخل کر دیا گیا۔عینی شاہدین کا کہناہے کہ حادثے کے بعد جائے وقوعہ کا منظر انتہائی اندوہناک تھا۔ عسیر یونیورسٹی ٹریفک زخمی شیئر: واپس اوپر جائیں