ریاض..... وزیر محنت و سماجی فروغ نے 3خواتین کو کلیدی عہدوں پر فائز کردیا۔ انہوں نے ڈاکٹر تماضر الرماح کو سیکریٹری سعودائزیشن ، ڈاکٹر ھلا التویجری کو خاندانی امور کونسل کی سیکریٹری جنرل اور ڈاکٹر خلود القحطانی کو سماجی مکالمے کا سیکریٹری جنرل مقرر کر دیا۔