Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی ٹی ایف سی کا ای آئی ایف کیساتھ معاہدہ

جنیوا....تجارت کی فنڈنگ کیلئے عالمی اسلامی ادارہ آئی ٹی ایف سی نے کم ترقی پذیر ممالک کی مدد کیلئے ای آئی ایف کیساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ اسکا مقصد کم ترقی پذیر ممالک کی برآمدات کو تکنیکی تعاون فراہم کرنا اور انکی صلاحیتوں کو بہتر بنانا ہے۔ مذکورہ یادداشت پر دستخط ڈبلیو ٹی او کے جنیوا سیمینار کے موقع پر کیا گیا۔
 

شیئر: