Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فحص دوری میں کوئی سعودی ملازم نہیں

ریاض.... سعودی قلمکاروں نے شکوہ کیا ہے کہ ”فحص دوری“ میں ایک بھی سعودی نہیں۔ معروف قلمکار خالد السہیل نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر تحریر کیا کہ وہ گاڑی کے استمارے کی تجدید کی خاطر کمپیوٹر کرانے کیلئے فحص دوری گئے تھے۔ وہاں انہیں ایک بھی سعودی ملازم نظر نہیں آیا۔
 

شیئر: