Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیمسنگ اسمارٹ واچ اور ائیربڈز کے پری آرڈر شروع

سیمسنگ کی دو نئی پراڈکٹس گئیرا سپورٹ اسمارٹ واچ اور آئیکون ایکس وائرلیس ائیر بڈز کے پری آرڈر شروع ہو گئے ہیں۔
 
پری آرڈر کے لئے گئیر اسپورٹ اسمارٹ واچ کی قیمت 299.9 ڈالر ہے اور اسے نیلے اور سیاہ رنگ میں پیش کیا جا رہا ہے۔
 
 آئیکون ایکس وائرلیس ائیربڈز کی قیمت 199.9 ڈالر ہے اور انہیں گرے ، پنک اور سیاہ رنگ میں پیش کیا جا رہا ہے۔ دونوں پراڈکٹس کو سیمسنگ آن لائن اسٹور سے 13 اکتوبر سے آرڈر کیا جا سکتا ہے۔
 

شیئر: