فوج نے کرکوک پر کنٹرول کرلیا، عراقی ٹی وی کا دعوی
بغداد: عراقی افوج نے کردستان کے شہر کرکوک پر کنٹرول کرلیا۔ عراق کے سرکاری ٹی وی چینل نے اعلان کیا ہے کہ فوج نے کردستان کی مسلح فورس بیشمرکہ سے مقابلے کئے بغیر کرکوک کے وسیع رقبے پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے جبکہ آزاد ذرائع کا دعوی ہے کہ کرکوک کی سرحد پر فائرنگ کی آوازیں گونج رہی ہیں۔