ریاض ...... ”جسر 18 " کے نام سے خلیجی عرب میں سعودی بحرینی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے تحت ساحل پر اترنے کے بعد فوجی جدید ترین حربی مشقوں میں مصروف ہیں۔ بریگیڈیئرفرحان الرشیدی نے بتایا کہ دونوں ملکوں کی افواج ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اورجنگی کارکردگی کو بہتر بنانے میں لگی ہوئی ہیں ۔