Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہدایتکار لیکھ ٹنڈن چل بسے

بالی وڈ ہدایتکار،فلمساز لیکھ ٹنڈن طویل علالت کے بعد چل بسے ۔ان کی عمر 88 برس تھی۔بالی وڈ انڈسٹری میں لیکھ ٹنڈن کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاگیاہے۔ لیکھ ٹنڈن نے ' جھک گیا آسمان' آمراپالی ' ' سوا دیس' جیسی مشہور فلموں کی ہدایتکاری کی ۔ انہوں نے” رنگ دے بسنتی اور چنائی ایکسپریس ' میں عامر خان کےساتھ اہم کردار سینما اسکرین پر پیش کئے ۔لیکھ ٹنڈن نے فلموں سمیت کئی مشہور ٹی وی ڈراموں کیلئے بھی بطور ہدایتکار کام کیا۔
 

شیئر: