Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین نے آرامکو کے 5فیصد حصص خریدنے کی پیشکش کردی

ریاض ....چین کی سرکاری کمپنیوں نے آرامکو کے 5فیصد حصص براہ راست خریدنے کی پیشکش کردی۔ اس سے سعودی عرب کو مختلف پیشکشوں کا جائزہ لینے میں کافی سہولت حاصل ہوگئی۔باخبر ذرائع کا کہناہے کہ چین کی 2سرکاری آئل کمپنیوں پیٹرو چائنا اور سنوبک نے سعودی آرامکو کو براہ راست پیشکشیں بھجوا دی ہیں۔ یہ کمپنیاں آرامکو سے براہ راست معاہدے میں دلچسپی لے رہی ہیں۔ دونوں کمپنیاں چین کے ریاستی فنڈ کا حصہ ہیں۔
 

شیئر: