جدہ کے سمندر میں زلزلہ منگل 17 اکتوبر 2017 3:00 جدہ: جدہ کے سمندر میں ساحل سے 91کلو میٹر کی دوری پر زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ کئے گئے۔یہ زلزلہ سطح آب سے20.88میٹر گہرائی میں آیا ۔ تفصیلات کچھ دیر بعد جدہ زلزلہ شیئر: واپس اوپر جائیں