Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت 2020 میں شطرنج ورلڈ کپ کی میزبانی کریگی

ریاض .... سعودی اسپورٹس اتھارٹی کے سربراہ ترکی آل الشیخ نے 2018ءکے اوائل میں کارریس ورلڈ چیمپیئن کا فائنل کرانے کا معاہدہ کرلیا۔ یہ معاہدہ برطانیہ میں ہوا۔ کاروں کی ریس کا مقابلہ ریاض میں ہوگا۔ آل الشیخ نے رواں سال دسمبر میں شطرنج ٹورنامنٹ کرانے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔ اس میں دنیا بھر سے شطرنج کے 100مشہور کھلاڑی شریک ہونگے۔سعودی عرب 2020 میں شطرنج ورلڈ کپ کی میزبانی بھی کریگا۔

شیئر: