Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

درب زبیدہ کو عالمی ورثے میں شامل کرانے کی مہم

ریاض .... سعودی محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ نے ”درب زبیدہ “ کو یونیسکو کے یہاں عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کرانے کی مہم شروع کر دی ۔ محکمہ نے ایوان شاہی کی منظوری پر سعودی عرب کے 10مقامات کو شامل کرانے کا پروگرام بنایا ہے ۔ درب زبیدہ کا دوسرا نام کوفی حج شاہراہ ہے ۔

شیئر: