Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیمسنگ پے کے صارفین کی تعداد 6 ملین سے زائد

سیمسنگ کے ان ہاو¿س پیمنٹ سسٹم ستمبر میں 6.44 ملین صارفین نے استعمال کیا ہے اور یوں یہ جنوبی کوریا میں آن لائن پیمیٹ کی سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سروس ہے۔دیگر پیمنٹ ایس میں پے بک کے 3.99 ملین صارف ، سنہان فین کے 2.64 ملین اور ٹاس کے 2.2 ملین صارف ہیں۔ واضح رہے کہ سیمسنگ پے کا فیچر دنیا بھر کے 20 سے زائد ممالک میں موجود ہے۔ 
 

شیئر: