Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیوم منصوبہ نوجوانوں کے خواب کی تعبیر

ریاض ... سعودی عرب کے 13صوبوں کے گورنروں نے کہا ہے کہ نیوم منصوبہ موجودہ اور آنے والی نسلوں کیلئے ولی عہد محمد بن سلمان کا انمول تحفہ ہے۔ یہ سعودی عرب کی تاریخ میں اہم موڑ کی علامت ہوگا۔ اسکی بدولت سعودی نوجوانوں کے خواب شرمندہ تعبیر ہونگے۔ اسکی بدولت ترقیاتی منصوبوں کو تقویت ملے گی اور مملکت کے تمام شعبوں میں اقتصادی و ترقیاتی سرگرمیوں کو فروغ حاصل ہوگا۔
 

شیئر: