Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

توہین عدالت کیس ،عمران الیکشن کمیشن میں پیش

 اسلام آباد...تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان توہین عدالت کیس کی سماعت کے لئے الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے جمعرات 26 اکتوبر کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وارنٹ گرفتاری معطل کردئیے تھے۔ تحریک انصاف نے کمیشن کے سامنے رضاکارانہ طور پر پیش ہونے کا اعلان کیا تھا۔
 

شیئر: