Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ اور سونم کا پگڑی میں رقص

 
بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور کی نئی فلم ' ویرے دی ویڈنگ' خبروں میں ہے۔فلم کی پہلی جھلک منظرعام پر آنے کے بعد ایک اور فلمی پوسٹر پیش کردیاگیاہے جس میں سونم کپور اور کرینہ کپور شیروانی زیب تن کئے سر پر پگڑی رکھے روایتی پنجابی انداز میں محو رقص ہیں۔ اس فلم میں کرینہ کپور مرکزی کردار ادا کررہی ہیں جبکہ ان کےساتھ اداکارہ سونم کپور،سوارا بھاسکر اور شکا تلسانیا بھی کام کررہی ہیں۔فلم ویرے دی ویڈنگ اگلے برس نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: