Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشوریہ بزنس وومن بنیں گی

بالی وڈ فلموں کی مشہور و معروف اداکارہ ایشوریہ رائے اب بزنس وومن بنیں گی۔وہ معروف ہندوستانی بزنس وومن شہناز حسین کی زندگی پر بننے والی فلم میں شہناز کے حقیقی کردار کو سینما کے پردے پر پیش کریں گی۔فلمساز پوجا بیدی نے ایشوریہ کو اس کردار کیلئے منتخب کرلیا ہے۔ اس سے قبل اس کردار کیلئے پرینکا چوپڑا کو منتخب کیاگیاتھا تاہم پرینکا نے ہالی وڈ مصروفیات کے سبب انکار کردیا تھا۔ اب ایشوریہ اس کردار کو نبھائیں گی جو ان دنوں فلم ' فینی خان' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
ا
 

شیئر: