بالی وڈ انڈسٹری کی ایک اور نئی فلم ' ٹائیگر زندہ ہے' کا دوسرا پوسٹر منظرعام پر آگیاہے اس دوسرے پوسٹر میں دبنگ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف ہتھیار تھامے ایکشن انداز میں دکھائی دے رہے ہیں ۔ اس سے قبل ہندوتہوار ے موقع پر سلمان خان نے اسی فلم کا پہلا نیا پوسٹر اپنے مداحوں کیلئے بطور تحفہ پیش کیاتھا۔ٹائیگر کی دوسرے سیکوئل کی یہ فلم' 22 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔