Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قرقاش نے امیر قطر کا انٹرویو آﺅٹ کردیا

ابوظبی....متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے امور خارجہ انور قرقاش نے امیر قطر کے انٹرویو کی اشاعت سے قبل ہی انکی باتیں میڈیا کو بتا دیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ قطری میڈیا کی سعودی عرب اور امارات پر تنقید مایوسی کی علامت ہے۔ انہوں نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر توجہ دلائی کہ قطری حکام سعودی عرب اور امارات کے خلاف میڈیا مہم چلانے کیلئے مغربی دنیا سے معاملات کررہے ہیں۔ انہیں اس بات کا احساس ہوگیا ہے کہ وہ پوری دنیا سے کٹ کر رہ گئے ہیں۔

شیئر: