Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمن میں شہید ہونے والے اماراتی اہلکار کی نماز جنازہ

فجیرہ:فجیرہ میں یمن میں شہید ہونے والے اماراتی اہلکار سعید مطر الکعبی کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ تدفین القریہ علاقہ کے مقامی قبرستان میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں اماراتی مسلح افواج کے عہدیداروں کے علاوہ حکومتی ذمہ داران شامل تھے۔ الکعبی گزشتہ دنوں یمن میں اتحادی افواج کے تحت جاری آپریشن میں شہید ہوئے تھے۔
 

شیئر: