Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اہلیہ اور بہن کے ہمراہ کم کی نایاب تصویر جاری

پیانگ یانگ۔۔ شمالی کوریا  کے لیڈر کِم یانگ اْن  اپنی اہلیہ رِی اور بہن کِم یو یانگ  کی کاسمیٹک فیکٹری میں گھومتے ہوئے اتاری گئی تصاویر کو سرکاری میڈیاکی طرف سے شائع کردی گئی ۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا کے لیڈر کِم یانگ اْن کو شاذ و نادر میڈیا  میں نظر آتے دیکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ شمالی کوریا  کے لیڈر کِم یانگ اْن  کی مذکورہ تصوریر   بہن کِم یو یانگ  کی کاسمیٹک فیکٹری میں گھومتے ہوئے اتاری گئی ہے جس میں  کِم یانگ اْن کی اہلیہ پھولدار لباس میں ملبوس ہیں اور ساتھ میں ان کی 20 سالہ بہن ہیں جو لیبر پارٹی کے پولٹ بیورو میں فرائض ادا کرتی ہیں۔
 

شیئر: