ریاض ... کیپٹل مارکیٹ اتھارٹی نے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے پرجرمانہ عائد کردیا اور اسے ساڑھے 27لاکھ471 ریال اور 60ہللہ اتھارٹی کے اکاﺅنٹ میں جمع کرانے کا پابند بنادیا۔ سرمایہ کار نے غیر قانونی طریقے سے دولت کمائی تھی۔ اتھارٹی نے خلاف ورزی کی تفصیلات بھی نیٹ پر جاری کردیں۔