ماسکو ۔۔۔ روسی حکومت نے کہا ہے کہ شمالی کوریا ہے کہ معاملے پرروس اور امریکہ کے درمیان فی الحال کوئی تعاون موجود نہیں۔ترجمان نے کہا کہ شمالی کوریا سے متعلق دونوں ممالک کے درمیان تبادلہ ہوا ہے، تاہم تعاون فی الحال شروع نہیں ہوا۔ ترجمان نے کہا کہ ایشین اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر روسی صدر ولادیمیر پیوٹین اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر سکتے ہیں۔