Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’میں اپنی والدہ کا علاج اب کیسے کرواؤں گا؟‘، افغان تارکین وطن کی واپسی جاری

31 مارچ کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد پاکستان سے افغان تارکین وطن کی ملک بدری کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی حکام نے مارچ کے آغاز میں اعلان کیا تھا کہ آٹھ لاکھ افغان سٹیزن کارڈز (اے سی سی) کو منسوخ کر دیا جائے گا۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: