Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اگر ہاتھ جل جائے تو کیا کریں ؟

اکثر کچن میں کام کرتے ہوئے گرم برتن کو اچانک ہاتھ لگنے یا ہاتھ پر گرم تیل کے چھینٹے پڑنے کے باعث ہاتھ جل جاتا ہے جس میں شدید جلن اور تکلیف محسوس ہوتی ہے۔
 ایسے میں فوراً کپڑے دھونے والا نیل اور ٹوتھ پیسٹ مکس کرکے متاثرہ حصے پر لگائیں۔جلن بھی نہیں ہو گی اور داغ بھی نہیں پڑیں گے۔
 
 
 
 

شیئر: