Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’ریگنا روک‘‘ کا باکس آفس پر راج

امریکی باکس آفس پر تھور ریگنا روک نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔اے بیڈ موم کرسمس بھی بزنس کی دوڑ میں چھائی رہی۔ امریکی باکس آفس پر تھور سیریز کی تیسری فلم "ریگنا روک" نے تہلکہ مچا دیا اور ریلیز کے پہلے ویک اینڈ پر بارہ کروڑ ڈالر سے زیادہ کمائی کر لی۔ کامیڈی پر مبنی فلم ’’اے بیڈ موم کرسمس ‘‘ ایک کروڑ سات لاکھ ڈالر بزنس کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی۔ خوف اور دہشت کے موضوع پر بننے والی فلم سیریز سا سیریز کی نئی فلم’’جگ سا‘‘ 67 لاکھ ڈالر کا کاروبار کرنے میں کامیاب رہی۔ بزنس کی دوڑ میں ہیلووین پر بنی فلم ’’بو ٹو‘‘ اور’’جیواسٹارم‘‘ بھی میدان میں موجود ہیں۔
 

شیئر: