Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابھیشیک، دیپکا، ساحر لدھیانوی اور امریتاپریتم

بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون اور اداکار ابھیشیک بچن ایک بار پھر سینما اسکرین پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے آرہے ہیں۔خبروں کے مطابق فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے ابھیشیک اور دیپکا پڈوکون کو ہندوستانی شاعر ہ امریتا پریتم کی حقیقی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے کاسٹ کرلیاے جس میں ابھیشیک بچن، ساحر لدھیانوی کے روپ میں نظرآئیں گے ۔اس سے قبل دونوں اداکار ماضی کی فلموں ' فلم اوم شانتی اوم، کھیلیں ہم جی جان سے، دم مارو دم اورہیپی نیو ایئر' میں کام کرچکے ہیں۔
 

شیئر: