مکہ کا علمی تعارف پیر 6 نومبر 2017 3:00 مکہ مکرمہ .... محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ نے مکہ مکرمہ کے تعارف سے متعلق خصوصی علمی پروگرام کا اہتمام کیا مختلف موضوعات پر ماہرین نے اظہار خیال کیا۔ تصاویر اور خاکوں کی مدد سے مکہ مکرمہ میں موجود تاریخی مقامات سے روشناس کرایا گیا۔ محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ تعارف پروگرام شیئر: واپس اوپر جائیں