Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین:50ڈائیورز کا ا سکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ

بیجنگ:چین میں منچلوں نے دریائے یانگزی کے اوپر اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ کیا ۔ 50 مہم جو ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے ہوا کے دوش پر اڑتے رہے ۔ چین میں درجنوں منچلوں نے منفرد کارنامہ سرانجام دیا ۔ 50 افراد نے یانگزی دریا کے اوپر ہزاروں فٹ کی بلندی پر طیارے سے چھلانگ لگائی اور ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر زبردست فارمیشن بنا کر اسکائی ڈائیونگ کا مظاہرہ کیا ۔ منچلوں کی ا سکائی ڈائیونگ نے فضا میں شاندار نظارہ بنا دیا ۔ دریائے یانگزی چین کا سب سے طویل دریا ہے ۔ 

شیئر: