شاہ سلمان سے فلسطینی صدر کی ملاقات منگل 7 نومبر 2017 3:00 ریاض.... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیزسے منگل کو فلسطینی صدر محمود عباس نے ریاض کے قصر میں ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی صورتحال اور تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہ سلمان محمود عباس ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں