Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عدن اور سیئون کیلئے پروازیں بحال

عدن....یمنی وزیر ٹرانسپورٹ مراد الحالمی نے بتایا ہے کہ آج اتوار سے عدن اور سیئون ہوائی اڈوں سے پروازیں شروع ہونگی۔ یمن کی آئینی حکومت کی بحالی کیلئے قائم عرب اتحاد نے پابندی اٹھالی۔ انہوں نے واضح کیا کہ یمنی ایئرلائنز کی پروازیں دونوں ہوائی اڈوں کیلئے معمول کے مطابق شروع ہوجائیں گی۔

شیئر: