Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لبنانی صدر سے سعودی ناظم الامور کی ملاقات

بیروت .... لبنان میں متعین سعودی ناظم الامور ولید بخاری  ایوان صدارت بعبدا میں لبنانی صدر میشال عون سے ملاقات کر کے لبنان او رخطے کے تازہ حالات پر تبادلہ خیال کیا۔ مملکت ، امارات ،کویت اور بحرین اپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایات دے چکے ہیں۔لبنان کے العقیبہ علاقے سے سعودی شہری کو اغوا کرنے اور لبنانی صدر کی جانب سے وزیراعظم سعد الحریری کے استعفے کے طریقہ کار پر ناگواری کے اظہار کے تناظر میں ملاقات ہو رہی ہے۔
 

شیئر: