لبنانی بانڈز کی قدر میں کمی جمعہ 10 نومبر 2017 3:00 بیروت.... لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کے استعفیٰ کے بعد لبنانی بانڈز کی قدر میں ریکارڈ کمی واقع ہو گئی۔ پورے علاقے میں کشیدگی بڑھ گئی۔ کئی برس سے بانڈز کی قدر میں اتنی گراوٹ نہیں دیکھی گئی۔ لبنان سعد الحریری استعفیٰ شیئر: واپس اوپر جائیں