Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

تبوک میں 10گداگر گرفتار

تبوک .... انسداد گداگری کے ادارے نے تبوک میں تجارتی مراکز، مساجد اور چوراہوں پر چھاپے مار کر 10گداگر مرد و خواتین کو گرفتار کرلیا۔ ادارے کے ڈائریکٹر محمد مشہور نے بتایا کہ گرفتار شدگان کے حوالے سے قانونی کارروائی کرلی گئی۔ 
 

شیئر: