سنگیتا بیگم اسپتال میں روبصحت جمعرات 16 نومبر 2017 3:00 اداکارہ، ہدایتکارہ و فلمساز سنگیتا بیگم ان دنوں کلفٹن میں واقع ایک اسپتال میں داخل ہیں انہیں شوگر اور ہائی بلیڈ پریشر کے باعث انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل کیا گیا تھاجہاں سے 2روز بعدانہیں پرائیویٹ کمرے میں شفٹ کردیا گیا جہاں وہ روبصحت ہیں ۔ روبصحت اسپتال کلفٹن سنگیتا شیئر: واپس اوپر جائیں