سعودی عرب کے نوادر ات کی نمائش کی مقبولیت ہفتہ 18 نومبر 2017 3:00 ریاض ..... ریاض کے قومی عجائب گھر میں "سعودی عرب کے شاندار نوادر " کے زیرعنوان نمائش مقبول ہو رہی ہے۔ مقامی شہری اور غیر ملکی اسے دیکھنے کیلئے پہنچ رہے ہیں۔ ریاض قومی عجائب گھ مقامی شہری شیئر: واپس اوپر جائیں