Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلامی اتحادی افواج کے وزرائے دفاع کا پہلا اجلاس

ریاض.... انسداد دہشت گردی کیلئے اسلامی اتحادی افواج کے تحت وزرائے دفاع کا پہلا اجلاس 8 ربیع الاول کو ریاض میں ہوگا۔ اسلامی اتحادی افواج کی طرف سے جاری ہونےو الے اعلامیہ میںکہا گیا کہ وزرائے دفاع کے پہلے اجلاس میں 41 اسلامی ممالک شریک ہونگے۔ اجلاس میں دہشت گردی کے انسداد کیلئے مشترکہ کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ 

شیئر: