Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعود ی بجلی کمپنی دنیا میں 14ویں نمبر پر

ریاض .... عالمی اقتصاد سے متعلق اعدادوشمار جمع کرنے والی معروف ویب سائٹ نے واضح کیا ہے کہ دنیا بھر کے ملکوں کی بجلی کمپنیوں میں سعودی بجلی کمپنی کا نمبر 14واں ہے۔یہ اعدادوشمار ستمبر 2017ءکے اواخر میں مارکیٹ ویلیو کے تناظر میں تیار کئے گئے ہیں۔ سعودی بجلی کمپنی گزشتہ برسوں کے دوران اپنی حکمت عملی اور جدید ترین پالیسی بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
 

شیئر: